16 جون، 2015، 12:15 PM

عراق میں 30 خودکش حملہ آور ہلاک

عراق میں 30 خودکش حملہ آور ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد پر خودکش حملہ کرنے والے 30 خودکش حملہ آوروں کو فلوجہ میں ہلاک کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے السومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی وزارت داخلہ کے ترجمان سعد معن نے کہا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد پر خودکش حملہ کرنے والے 30 خودکش حملہ آوروں کو فلوجہ میں ہلاک کردیا گیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ عراقی فورسز نے الکرمہ میں داعش کے کئی  ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں۔

News ID 1855894

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha